0

‏شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم

26 نومبر سےپاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں گے، شفقت محمود

‏اسکول کالجز یونیورسٹیز ٹیوشن سینٹرز سب بند ہوں گے، شفقت محمود

‏25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی داروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی،شفقت محمود

‏26 نومبر سے 24 دسمبر تک ہوم لرننگ کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود

‏11 جنوری کو 6 ہفتے بعد حالات بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، شفقت محمود

‏25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی،شفقت محمود

‏11 جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے سے پہلےکورونا وبا کی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا، شفقت محمود

‏ہاسٹل میں طلبا کا ایک تہائی حصہ رہے گا، شفقت محمود

‏بچوں کے دسمبر میں ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے ہیں، شفقت محمود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں