0

ہری پور 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے راستوں کے حوالے سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر افتخار خان کا راستوں کا جائزہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر افتخار خان نے آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن ہری پور کے صدر افتحار آمین اور دیگر عہدے داروں کے ہمراہ 9 محرم الحرام کو نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے موقع پر تمام راستوں کی بندش کاجائزہ لیا اس موقع پر انکے ہمراہ ایس پی ذوالفقار خان جدون، ایس ایچ او سٹی صدیق شاہ و دیگر اہلکار بھی موجود تھے جن کو جلوس کی سیکیورٹی اور راستوں کی بندش کے حوالے سے مکمل آگاہی دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں