0

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جناب محمد مغیث کی زیر صدارت شجر کاری مہم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

جلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو شجر کاری کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں تا کہ اس شجر کاری مہم میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جا ئیں۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شہاب محمد، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبی،ڈی ای او میل، ڈی ای او فیمیل،ٹی ایم او ایبٹ آباد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگری کلچر، ڈی ایف او، سی ای او واسا، ڈپٹی مینجر واسا، نائب تحصیدار ایبٹ آباد، انچارج پی ایم آر یو اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں