0

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے

  1. لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کورکمانڈرلاہور تعینات
  2. لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کورکمانڈرملتان تعینات
  3. لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم کورکمانڈرکراچی تعینات
  4. لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کورکمانڈربہاولپورتعینات۔
  5. لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی کمانڈر سدرن کمانڈ کوئٹہ تعینات۔
  6. لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر اے ایس ایف سی تعینات
  7. لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان انسپکٹر جنرل آرمز مقرر
  8. لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان آئی جی ٹریننگ مقرر۔
  9. لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات ملٹری سیکریٹری تعینات
  10. لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورآئی جی کمیونی کیشن اینڈ آئی ٹی مقرر ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں