0

ملک بھر کی طرح ایبٹ اباد میں بھی مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے چیف سیکرٹری کاظم نیاز کے ہمراہ مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

ایبٹ اباد: ہمارے صوبے کو پانچ لاکھ پودوں کا ٹارگٹ ملا ج ہم 35لاکھ تک لے گئے

وزیر اعظم پاکستان کے گرین پاکستان کا خواب پورا ہوگا.

ٹائیگر فورس شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ, جنگلات کے اہلکاروں کے ساتھ مل کرکام کررہے ہیں.

ہزارہ ڈیویژن میں دو کی بجاے پانچ لاکھ پودے لگا رہے ہیں. مشتاق غنی

ٹمبر مافیا اور مویشیوں سے ان پودوں کو بچانا ہے.

ٹائیگر فورس قومی اداروں کے شانہ بشانہ مفاد عامہ کے خدمات میں اپنا حصہ ڈالتی رہے گی. مشتاق غنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں