0

مری گلیات میں برف باری

سرکل بکوٹ گلیات کوہ مری کے پہاڑوں پر شدید برف باری جاری برف باری کے نظارے دیکھنے کےلیئے بہت بڑی تعداد میں سیاحوں کا راولپنڈی اسلام آباد کے راستے کوہالہ کشمیر روڈ کوہ جانے کےلیئے سڑکوں پر گاڑیوں کا ہجوم عام مقامی لوگوں اور مریضوں کو پریشانی کا سامنا اسلام آباد سے جانے والے براستہ ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈ رش کے باعث لوہر ٹوپہ کوہالہ روڈ جھیکا گلی چوک سنی بنک کے اطراف گاڑیوں کی طویل قطاروں کے باعث سست روی کا شکار دوسری طرف گلیات میں جاری گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام نتھیا گلی ایوبیہ میں جاری سنو فیسٹول میں بڑی تعداد میں سیاحوں کا رش اور ٹریفک کا نظام درم برم رابطہ سڑکیں بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں