0

سینٹ انتخابات پی ٹی آئی رکن ہزارہ کیلئے ڈٹ گئی

یبٹ آباد خاتون رکن صوبائی اسمبلی ملیحہ علی اصغرخان کا ہزارہ کوسینٹ میں نظر انداز کرنے پر احتجاج
سینٹ انتخابات میں ہزارہ ریجن کو نمائندگی نہیں دی گئی
ممبر صوبائی اسمبلی ایبٹ آباد سے خواتین کی خصوصی نشت پر منتخب ھوئی تھی

اجلاس میں شرکت نہ کرکےوزیر اعظم کو احتجاج ریکارڈ کرایا
پارٹی کے تمام فیصلے پشاور سے کیے جاتے ہیں ملیحہ علی اصغر خان
ہزارہ ریجن سے کسی نوجوان یا پڑھے لکھے کو ٹکٹ دیا جاتا
پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ میں ہزارہ ریجن کی نمائندگی نہیں
پارٹی کے تمام فیصلے پشاور میں ھوتے ہیں

مجھے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی مگر میں نے انکار کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں