0

تھانہ ناڑہ کی حدود لنگڑیال میں اراضی تنازعہ پر باپ قتل بیٹا زخمی۔پولیس زرائع

مقتول ۔محمد بشیر ولد مصری وقم اعوان سکنہ لنگڑیال تھانہ ناڑہ عمر 72 سال کا اراضی تنازعہ چلا آرہا تھا جس پر دونوں فریقین مین توں تکرار پر جھگڑا ہوا۔جس کے نتیجہ پر صبح 8 بجے کے قریب فاہرنگ سے باپ محمد بشیر موقع پر جابحق اور بیٹا محمد حنیف ولد بشیر زخمی ہوا۔پولیس نے لاش اور زخمی کو تحصیل ہیڈکواٹر حویلیاں منتقل کردیا۔
مدعی نے نامزد ملزمان طیب ولد اقبال ،جاوید ولد اکثر اقوام اعوان سکنہ دہ لنگڑیال کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں