0

ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ مدثر ترمزی نے منشیات کیس میں ملوث ملزم کو تین سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

زرایع کے مطابق ڈیرھ کلو چرس منشیات کیس میں ملوث ملزم جرم ثابت ہونے پر سزا سنائ واقعہ کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود جھگیاں کے ریاہشی سرتاج ولد صفدر کے خلاف سابق ایس ایچ آؤ طاہر سلیم نے اعلی افسران کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروش ملزم سر تاج حسین سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس تقریباً ڈیڑھ کلو سے زاہد چرس کا مقدمہ درج کیا گیا تھانہ مقدمہ درج کیا گیا تھا مقدمہ ایڈیشنل سیشن جج مدثر حسین ترمزی کی عدالت میں سماعت ہوا جہاں ملزم کے وکیل اور سرکاری وکیل کے دلائل سننے کے بعد اور ریکارڈ کی روشنی میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں