0

ایبٹ اباد, ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی قیادت میں ریلی کا انعقاد

ایبٹ ابادڈپٹی کمشنر آفس میں یوم استحصال کشمیر کی تقریب

ایبٹ اباد, ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی قیادت میں ریلی کا انعقاد

ایبٹ اباد ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے ہوتے ہوئے پریس کلب اختتام پذیر ہوئی

ایبٹ اباد ریلی میں سرکاری محکموں کے افسران اور سول سوسائٹی کی شرکت

ایبٹ اباد بھارتی دھشت گردی کا اقوام عالم نوٹس لے, ڈپٹی کمشنر مغیث ثناءاللہ

ایبٹ اباد کشمیری بھائیوں پر ہونے والے مظالم دنیا بھر کے سامنے لاہیں گے, مغیث ثنا اللہ

ایبٹ اباد بھارت نے آج سے ایک سال قبل کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کرنے کی نا کام کوشیش کی ڈپٹی کمشنر

بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کی مزمت کرتے ہیں,ڈپٹی کمشنر

بھارت کی کشمیر پر مظالم کی لمبی داستان ہے, ڈپٹی کمشنر

پاکستان کے عوام حریت رہنماوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے, مغیث ثنا اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں