0

ایبٹ آباد کورونا وائرس کے خدشہ پر دو علاقے سیل

کورونا سے بچاو کے لیے حکومتی احکامات کے مطابق سمارٹ لاک ڈاون کا اطلاق جاری
محکمہ صحت ایبٹ آباد کی سفارشات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے02 مزید علاقہ جات سیل۔

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے جاری کردہ احکامت کے مطابق کشمیر محلہ پوسٹ آفس میرا بوئی اور محلہ ڈھنہ،چونا کاری نواں شہر ٹاون ایبٹ آباد کو آج سے غیر معینہ مدت تک کے لیے سیل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں