0

ایبٹ آباد اپر کیہال میں تیز آندھی وطوفان اور بارش کے باعث اچانک دیوار گرنے تین بچے زخمی ہو گئے

ایبٹ آباد اپر کیہال میں تیز آندھی وطوفان اور بارش کے باعث اچانک دیوار گرنے تین بچے زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے بدھ کی شام ایبٹ آباد شہر کے علاقے اپر کیہال میں تیز آندھی وطوفان اور بارش اچانک دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں تین بچے دیوار کے نیچے آ کر زخمی ہو گئے جس کو فوری بینظیر شہید ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والے بچوں میں ابراہیم مشتاق کے سر میں چوٹیں آئیں ، معاویہ مشتاق ٹانگوں پر اور امین صدیق پاؤں کمر میں چوٹیں لگی دیوار گری ہے بلاک کیبچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں